قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔عمرہ کرایوں میں کمی کے بعد اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان اور پشاور کے لیے عمرے کا ریٹرن ٹکٹ 43 ہزار، جبکہ کراچی کے لیے 35 ہزار روپے ہوگا۔عمرہ زائرین کے لیے کرائے میں کمی 31 جنوری تک کے لیے کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*