بغلیں بجانے والے وزرا منہ چھپاتے پھریں گے،شیخ رشید

بغلیں بجانے والے وزرا منہ چھپاتے پھریں گے،شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالتی ریمارکس پر وزرا پریس کانفرنس کرکےروزانہ بغلیں نہ بجائیں،بغلیں بجانے والے وزرا منہ چھپاتے پھریں گے۔پاناما لیکس کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پانامالیکس کیس اس جنوری میں ختم ہو جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاناما لیکس کیس پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین کیس ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*