تحریک انصاف کوئی ثبوت نہیں دے سکی، طلال چودھری

تحریک انصاف کوئی ثبوت نہیں دے سکی، طلال چودھری

ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوئی ثبوت نہیں دے سکی،صرف اخبار کے تراشے پیش کیے گئے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ آدھا کیس پی ٹی آئی کے وکلا نے حل کردیا، اگر دلائل ایسے ہی جاری رکھے تو کیس پورا ہوجائے گا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ آپ نے جلسوں میں جھوٹ بولا، عدالت میں جھوٹ بول کر پھنس گئے، یہ عدالت ہے، ادھر ثبوت چلتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*