شام میں ترک فوج کے داعش کے ٹھکانوں پر حملوں میں 32جنگجو ہلاک ہوگئے

شام میں ترک فوج کے داعش کے ٹھکانوں پر حملوں میں 32جنگجو ہلاک ہوگئے

شام میں ترک فوج کے داعش کے ٹھکانوں پر حملوں میں 32جنگجو ہلاک ہوگئے۔ترک فوج کے مطابق بمباری شام کےعلاقوں الباب اور بزاعہ میں کی گئی، بمباری میں داعش کے ایک سو چالیس ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔حملوں میں داعش کی پناہ گاہیں، کمانڈ اینڈ کنٹرول بلڈنگز، بھاری تعداد میں اسلحہ بارود اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوئیں۔شام کے قصبے الباب میں داعش کے خلاف ترک فوجوں کا آپریشن ایک سو چھتیس روز سے جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*