اسامہ بن لادین کے بیٹے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

اسامہ بن لادین کے بیٹے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

اوباما انتظامیہ نے امریکا پر گیارہ ستمبر کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن اور القاعدہ رہنما ابراہیم البنا کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہےامریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن امریکی شہریوں اور امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔حمزہ بن لادن نے 2015 میں ایک آڈیو پیغام میں مغربی دارالحکومتوں پر دہشت گرد حملوں کی بات کی تھی واضح رہےکہ گذشتہ سال بھی انھوں نے دھمکی دی تھی کہ امریکیوں کو ان کے گھر اور دوسرے ممالک میں نشانہ بنایا جائے گا۔اسامہ بن لادن کے جانشین ایمن الزواہری نے 2014 میں حمزہ بن لادن کو القاعدہ کا رکن قرار دیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*