منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 952 ارب روپے فراہم کردیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 952 ارب روپے فراہم کردیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 952 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزکے لئے فراہم کیا ہے۔ سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔خریدے گئے بلز اور بانڈز پر شرح منافع 5 اعشاریہ 83 فیصد ادا کیاجائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*