آسٹریلیا میں خاتون نئی کار سمیت سوئمنگ پول میں جا گریں

آسٹریلیا میں خاتون نئی کار سمیت سوئمنگ پول میں جا گریں

آسٹریلوی شہر سینٹرل کوسٹ میں 50سالہ خاتون دوران ڈرائیونگ گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھیں اور اپنے گھر میں واقع سوئمنگ پول میں نئی کار سمیت جا گری۔واقعے کے فوری بعد خاتون کے اہلخانہ اور پڑوسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی کی کھڑکی توڑ کر انہیں باہر نکالا اور طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*