جامشورو: ایمبولنس و ٹرک میں تصادم، 5افراد جاں بحق

جامشورو: ایمبولنس و ٹرک میں تصادم، 5افراد جاں بحق

جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ایمبولنس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں خاتون سمیت 5افرادجاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب پیش آیا ہے۔ ایمبولنس اور ٹرک کے قریب ہونے والے تصادم میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔ایمبولنس عبدالغفار نامی مریض کو میہڑ سے کراچی لے جارہی تھی۔ متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ لاشوں اور زخمی افراد کو مانجھند اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*