پینٹاگون نے امریکی بحریہ میں بارہ جوہری آبدوزیں شامل کرنے کی منظوری دے دی

پینٹاگون نے امریکی بحریہ میں بارہ جوہری آبدوزیں شامل کرنے کی منظوری دے دی

پینٹاگون نے امریکی بحریہ میں بارہ جوہری آبدوزیں شامل کرنے کی منظوری دے دی جن کی مالیت ایک سو پچیس بلین ڈالرز ہے۔کولمبیا کلاس ا نڈر واٹر بلیسٹک میزائل سسٹم سے لیس جنگی آبدوزوں کی تیاری 2021 میں شروع کی جائے گی ۔ایک سو اکہتر میٹر لمبی آبدوز میں نیوکلیئر ٹربو الیکٹرک ڈیوائس لگائی جائے گی، اس آبدوز کو سولہ ٹری ڈینٹ ڈی 5 بیلیسٹک میزائلز سے لیس کیا جاسکے گا۔ان بیلیسٹک میزائلز کی مار کرنے کی صلاحیت زمینی بیلسٹک میزائلز کے برابر ہوتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*