پاکستان تحریک انصاف نے بہاولپور میں جلسے کے لیے اسٹیج تیار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے بہاولپور میں جلسے کے لیے اسٹیج تیار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے بہاولپور میں جلسے کے لیے اسٹیج تیار کرلیا ہے، پرجوش کارکنوں کی جلسہ گاہ میں آمد جاری ہے جبکہ عمران خان لودھراںسے روانہ ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ یہ عوامی رابطہ مہم کا پہلاجلسہ ہے جس میں عمران خان اہم اعلان کریں گے ۔بہاولپور میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کےلئے پنڈال سج گیا ہے اور لوگ جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔جلسہ عام سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔ جلسے کی سیکورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*