پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی

پیپلزپارٹی کےتنظیمی ڈھانچے کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کو ختم کرکے صرف پاکستان پیپلزپارٹی کے نام سے کام کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب صرف پاکستان پیپلزپارٹی ہی کام کرے گی، جس کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اورسابق چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری سیکریٹری جنرل ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*