لاہورپولیس نے مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی موت کو حادثاتی قرار دے کر مقدمہ خارج کردیا

لاہورپولیس نے مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی موت کو حادثاتی قرار دے کر مقدمہ خارج کردیا

لاہورپولیس نے مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی موت کو حادثاتی قرار دے کر مقدمہ خارج کردیا ۔سمیعہ چودھری کی لاش 27 نومبر کو چنبہ ہاؤس کے ایک کمرے سے ملی تھی ۔پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ اور خاوند کےبیان کی روشنی میں مقدمہ خارج کردیا گیا ہے ، فرانزک رپورٹ میں قرار دیا گیا تھا کہ سمیعہ کی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے۔سمیعہ چودھری کی ہلاکت کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*