امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈین کوٹس کو نیشنل انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر نامزد کر دیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈین کوٹس کو نیشنل انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر نامزد کر دیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈین کوٹس کو نیشنل انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر نامزد کیا ہے۔ڈین کوٹس ریاست انڈیانا کے سابق سینیٹر ہیں اور سینیٹ کی انٹیلی کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*