پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی، آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پہلا ون ڈے 13جنوری کو کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم جیت کی امید لئے کپتان اظہر علی کے ہمراہ برسبین پہنچی ہے ۔قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف 5 ون ڈے کی سیریز کھیلنی ہے،پہلا ایک روزہ میچ 13 جنوری کو کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*