امریکی مغربی ریاستوں سے برفانی طوفان ٹکرا گیا

امریکی مغربی ریاستوں سے برفانی طوفان ٹکرا گیا

امریکا کی مغربی ریاستوں سے برف کا طوفان ٹکرا گیا ہے، طوفان سب سے زیادہ شدت سے ریاست کیلیفورنیا میں آیا۔طوفان کے نتیجے میں مزید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کیلیفورنیا میں سات فٹ تک برف باری ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست اوریگن ، واشنگٹن اور آئیووامیں بارش کے ساتھ ساتھ برف باری کی بھی پیش گوئی کی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*