نوازشریف حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، عہدے پررہنے کا کوئی جوازنہیں، نعیم الحقترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ نوازشریف حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، عہدے پررہنے کا کوئی جوازنہیں۔سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں نعیم الحق نے کہاکہ پی ٹی آئی ،عمران خان سمجھتے ہیں پاناماپیپرز سے متعلق قوم کو سچ بتایا جائے۔تحریک انصاف کے ترجمان نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے سچ سامنے آجائے گا۔

ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ نوازشریف حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، عہدے پررہنے کا کوئی جوازنہیں۔سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں نعیم الحق نے کہاکہ پی ٹی آئی ،عمران خان سمجھتے ہیں پاناماپیپرز سے متعلق قوم کو سچ بتایا جائے۔تحریک انصاف کے ترجمان نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے سچ سامنے آجائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*