مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس میں جنرل ریزور انجینئرنگ فورس کے کم از کم 3سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اکھنور میں نامعلوم افراد نے صبح سویرے ریزرو انجینئرنگ فورس کے کیمپ پر حملہ کرکے اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*