فرانسیسی وزیرخارجہ ژاں مارک ایرو اپنے 4 روزہ دورہ بھارت پر بنگلور پہنچ گئے

فرانسیسی وزیرخارجہ ژاں مارک ایرو اپنے 4 روزہ دورہ بھارت پر بنگلور پہنچ گئے

فرانسیسی وزیرخارجہ ژاں مارک ایرو اپنے 4 روزہ دورہ بھارت پر بنگلور پہنچ گئے ، دورے کا مقصد بھارت کے ساتھ اسٹراٹیجک پارٹنر شپ کو فروغ دینا ہے۔بھارت پہنچنے پر ایرو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بنگلور میں ملاقات کی۔ وہ ایک دن بھارت کے ٹیکنالوجی مرکز کہلانے والے شہر بنگلور ہی میں قیام کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*