آسٹریلیا، 804 کلووزنی ونیلا سلائس بنانے کا ریکارڈ قائم

آسٹریلیا، 804 کلووزنی ونیلا سلائس بنانے کا ریکارڈ قائم


آسٹریلیا میں ماہربیکرزنے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنانے کا شاندار مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے6 ماہر بیکرزنے 600کلو گرام کسٹرڈ،150کلو گرام پیسٹری اور 50کلو گرام آئسنگ کا استعمال کیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ677کلو گرام کا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*