وکیل بھی کبھی کوئی کیس ہارا ہے؟ نعیم بخاری

وکیل بھی کبھی کوئی کیس ہارا ہے؟ نعیم بخاری

پاناما پیپرزکیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ وکیل بھی کبھی کوئی کیس ہارا ہے؟ کیس وکیل نہیں موکل ہارتا ہے۔سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال پر قہقہے کے ساتھ جواب دیا کہ کیس مؤکل ہارتا ہے وکیل نہیں۔اس سوال پر کہ آج آپ کچھ تنگ نظر آئے؟ نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ میں تنگ نہیں تھکا ہوا ہوں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*