ایسا وزیراعظم تلاش کیا جائے جس کے نام میں شریف نہ ہو، پی ٹی آئی

ایسا وزیراعظم تلاش کیا جائے جس کے نام میں شریف نہ ہو، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کو وزیراعظم کی تبدیلی کی خوش فہمی ہے، کہتےہیں کوشش کرکے ایسا وزیراعظم تلاش کیا جائے جس کے نام میں شریف نہ ہو، احسن اقبال اور عبدالقادر کے نام بھی تجویز کردیے ۔سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو چاہیے کہ نئے وزیراعظم کی نشاندہی کرلے۔تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ن لیگ احتیاط کرےجسےوزیراعظم نامزد کرے،اس کے ساتھ شریف نہ لگا ہو،اگرنام کے ساتھ شریف لگاہوگا تووہ پاناما شریف ہوگا۔اس موقع پر نعیم الحق نے کہا کہ ن لیگ احسن اقبال یا عبدالقادربلوچ کو وزیراعظم نامزد کردے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*