ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیئے گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیئے گئے

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیراڈ کشنر کو صدر کا سینئر مشیر مقرر کردیا گیاگا، سی این این نے یہ بات ٹرانزیشن سے منسلک ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتائی۔35 سالہ ماضی کے تاجر اور موجودہ سیاسی حکمت عملی کے ماہر نے اپنے سسر کی انتخابی مہم میں اہم کردار ادا کیا تھا اور ان کا نیا عہدہ امریکا میں اقربا پروری پر قابو کرنے کے لئے موجود وفاقی قانون کے لئے بھی ایک ٹیسٹ ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*