تھائی لینڈ میں بدعنوانی میں ملوث حکام کو سزائے موت دیئے جانے کی تجویز منظور کر لی گئی

تھائی لینڈ میں بدعنوانی میں ملوث حکام کو سزائے موت دیئے جانے کی تجویز منظور کر لی گئی

تھائی لینڈ میں بدعنوانی میں ملوث حکام کو سزائے موت دیئے جانے کی تجویز منظور کر لی گئی ہے ۔حکام کے مطابق مسودہ فوج کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی جانب سے منظور کیاگیا ہے ،کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہے کہ اس مسودے کو آگے بھیجنے سے قبل قانون سازوں سے مشورے کیے جائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*