کوئٹہ سی این جی اسٹیشنز کی گیس 15دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ سی این جی اسٹیشنز کی گیس 15دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں سوئی گیس پریشر میں کمی کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح سے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ موجودہ موسم سرما میں کوئٹہ کو 230 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی ضرورت ہے جبکہ شکار پور سے کوئٹہ کو 155 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے ۔ 85 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کی وجہ سے کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی کی شکایات ہیں ۔ایس ایس جی سی حکام نے آج سے شہر کے تمام 17سی سی این جی اسٹیشنز پندرہ روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*