ملتان زیر تعمیر عمارت گرنے سے 25 مزدور ملبے تلے دب گئے

ملتان زیر تعمیر عمارت گرنے سے 25 مزدور ملبے تلے دب گئے

ریسکیو زرائع کے مطابق بوسن روڈ پر زیر تعمیر عمارت پر مزدور کام میں مصروف تھے کہ اچانک عمارت زمین بوس ہو گئی اور کام کرنے والے 25 مزدور ملبے تلے دب گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیمیں ملبہ ہٹانے کی کوششوں میں مصروف ہیں –

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*