ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 2 سے 3 روز شدید سردی کی لہر بر قرار رہے گی

ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 2 سے 3 روز شدید سردی کی لہر بر قرار رہے گی

ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 2 سے 3 روز شدید سردی کی لہر بر قرار رہے گی۔کالام میں درجہ حرارت سب سے کم منفی15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 8،اسلام آباد صفر،پشاور 2،لاہور 3 اور کراچی میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*