خان صاحب، وزیر اعظم نے ایک اور فیتہ کاٹ دیا،مریم اورنگزیب

خان صاحب، وزیر اعظم نے ایک اور فیتہ کاٹ دیا،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہاہے کہخان صاحب مبارک ہو، وزیر اعظم نے آج ایک اور فیتہ کاٹ دیا،یہ فیتےمزیدڈیڑھ سال کٹیں گےلیکن عمران خان پاناماکےبعدکیا کریں گے؟وہ پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں ۔اس موقع پرطلال چودھری کا کہنا تھا کہجوثبوت جلسوں اور پریس کانفرنسوں میں دکھائےجاتےتھےآج تک عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ نعیم بخاری ہارے ہوئے موکل سے فیس پہلے لے لیں ۔وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے الزامات کا تعلق زبانی باتوں میں تھا،عدالتوں میں تحریک انصاف کے الزامات کا اشارہ تک نہ ملا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*