مراکش میں برقعہ تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی عائد کردی گئی

مراکش میں برقعہ تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی عائد کردی گئی

مراکش میں برقعہ تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔برقعہ تیارکرنیوالوں اورری ٹیلرزکو48 گھنٹوںمیں ذخیرہ خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔مراکشی میڈیا کے مطابق یہ اقدام چہرےکےنقاب والابرقعہ پہن کرجرائم کرنیوالوں کوروکنےکیلئےکیاجارہاہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*