روس نےٹرمپ کونچانےکیلئے معلومات چرالیں ،رپورٹ

روس نےٹرمپ کونچانےکیلئے معلومات چرالیں ،رپورٹ

روس نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوکٹھ پتلی کی طرح نچانےکےلیےسنسنی خیزذاتی معلومات کامبینہ ڈوزئیربنایاہواہے۔امریکی اخبار نےدعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کےبارےمیں ذاتی نوعیت کی انتہائی اہم مبینہ معلومات ہیں، خفیہ سروس کےاہلکاروں نےاوباما اور نومنتخب صدرٹرمپ کوانتہائی خفیہ رپورٹ دےدی ہے۔ نومنتخب صدرکوپچھلےہفتےدی گئی بریفنگ میں انہیں رپورٹ سے متعلق بھی آگاہ کیاگیا۔تاہم ٹرمپ نے خبر جھوٹی قرار دے دی ۔کہا مجھےسیاسی انتقام کانشانہ بنایاجارہاہے ۔امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ کی ذاتی معلومات کامبینہ ڈوزئیر35 صفحات پر مشتمل ہے ،اس حوالے سے نومنتخب صدرکو بریفنگ میں آگاہ بھی کر دیا گیا ہے،ٹرمپ نے خبر کو جھوٹی اخبارجھوٹی قرار دے دی،اس جھوٹی خبر پر مجھے سیاسی طور پر ہراساں کیا جا رہاہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*