بہار دین جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

بہار دین جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے فرحان بہاردین کو کپتان مقرر کردیاہے جبکہ فاف ڈیوپلیسی کے علاوہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویز بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم میں فرحان بہار دین ( کپتان) ، تھیونس ڈی برون، ریزاہنڈرکس، عمران طاہر، ہینو کوہن،ڈیوڈ ملر، منگالیسو موسیہلو ( وکٹ کیپر ) ، لنگی این جیڈی، وین پارنل، ڈین پیٹرسن، آرون فنگیسو، آندیل فیہلوکوایو، جانجان اسمٹ شامل ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*