پنجاب تین دن سی این جی اسٹیشن بندرکھنےکا فیصلہ

پنجاب تین دن سی این جی اسٹیشن بندرکھنےکا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اسلام آباد سمیت پورےپنجاب میں آج شام 6بجے سے ہفتے کی شام 6بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سوئی ناردرن نے سی این جی ایسوسی ایشن کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے۔یہ فیصلہ گھریلو استعمال میں اضافے اور سردی کی شدّت کے باعث کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*