گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کر گئے

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کر گئے

گورنر سندھ کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم انہیں پندرہ دسمبر کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا اور گورنر ہاؤس میں قائم عارضی آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ طبیعت بگڑنے پر انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی دو ماہ گورنر سندھ کے عہدے پر فائز رہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*