پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

CARDIFF, WALES - SEPTEMBER 04: Hasan Ali of Pakistan celebrates taking the wicket of David Willey of England during the 5th Royal London One day International match between England and Pakistan at SSE Swalec Cricket Ground on September 04, 2016 in Cardiff, United Kingdom.  (Photo by Mitchell Gunn/Getty Images)

دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے امتحان کےلیے تیار ہے، پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے کل برسبین میں کھیلا جائے گا ۔کپتان اظہر علی کہتے ہیں وہ ورلڈ کپ میں براہ راست جانے کے لیے اس ون ڈے سیریز کی اہمیت سےواقف ہیں۔آسٹریلوی گراؤنڈ میںپاکستان کو بڑا دھچکا وکٹ کیپر سرفراز احمد اور محمد عرفان کی واپسی سے لگاجب وہ والدہ کے انتقال اور سرفراز احمد والدہ کی بیماری کی وجہ سے وطن واپس آئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*