پی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے، رہنما ن لیگ

پی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے، رہنما ن لیگ

رہنما ن لیگ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے،خود کو اسٹیپنی وکیل قرار دینے والے پی ٹی آئی کے وکیل آج بھاگ گئے۔پاناما کیس کی سماعت کے دوران ن لیگی رہنماؤں دانیال عزیز اورمائزہ حمید نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ 7ماہ الزامات سنتے رہے اور اب یہ کیس کرپشن،ٹیکس چوری کا نہیں رہا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو اب خیبرپختونخوا بھی جاتا ہوا نظر آرہا ہے۔ آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ پاناما پیپرز میں وزیراعظم کا نام نہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*