وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی

کسانوں کےلیے خوشخبری ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی۔کھاد پر چار سو روپے بوری سبسڈی بحال کی گئی ہے۔بحالی کے بعد کسان تنظیموں نے رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ سبسڈی کے فیصلے سے کسان خوشحال ہوں گے۔کسان تنظیم کےرہنما ندیم چوہدری کا کہنا ہے کہ کھا د کی قیمتوں میں کمی سے زراعت کو فروغ ملے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*