بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں10سال بعد مل گئیں

بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں10سال بعد مل گئیں

بچپن میں بچھڑنے والی چین کی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں، بچھڑی بہنوں کے ملاپ کے منظر نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔دونوں جڑواں بہنوں کو شیرخوارگی میں ہی الگ الگ خاندانوں نےگود لے لیا تھا۔ دس سال تک دونوں بہنیں ہزاروں میل کے فاصلے پر الگ الگ گھروں میں پرورش پاتی رہیں۔پچھلے سال دسمبر میں دونوں بہنوں کے بچپن کی تصویر دیکھنے پر پہلی بار دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں معلوم ہوا اور کچھ کوششوں کے بعد ایک ٹی وی شو میں دونوں بچھڑی بہنیں ایک دوسرے سے مل گئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*