حکومت نےمنی ٹریل بتا دی تووزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا،شیخ رشید

حکومت نےمنی ٹریل بتا دی تووزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا،شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہےکہ حکومت نے منی ٹریل بتا دی تو وزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا، ورنہ بے جان ہوگا۔جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا کہ کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ نعیم بخاری لاہوریے ہیں، اُنہیں جگت مارنے کا شوق ہے، کمرہ عدالت میں اسٹیپنی وکیل کی بات ماحول کو ٹھنڈا رکھنےکے لیے کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*