لند ن زینڈر کیج کاپریمیئر توجہ کا مرکز

لند ن زینڈر کیج کاپریمیئر توجہ کا مرکز

ہالی ووڈ ایکشن اسٹار ون ڈیزل کی لندن میں نئی فلم ریٹرن آف دا زینڈر کیج کا پریمیئر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ریٹرن آف دا زینڈر کیج کے اس رنگا رنگ پریمیئر کی خاص بات اسکے ایکشن ہیرو کی دھماکے دار اینٹری رہی۔ہیلی کاپٹر پر ون ڈزل کی آمد پر مداحوں نے انکا پرجوش استقبال کیا جو ایجنٹ زنڈر کیج کے روپ میں تیسری مرتبہ جلو گر ہو رہے ہیں۔سیریز کی یہ تیسری ایکشن پیکڈ فلم 20 جنوری کو نمائش کے لئے پیش کر دی جائےگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*