بڑے بڑے اعلان سن لیے، لیکن حالات نہیں بدلے، مصطفیٰ کمال

بڑے بڑے اعلان سن لیے، لیکن حالات نہیں بدلے، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے اعلان سن لیے، لیکن حالات نہیں بدلے، ہم لوگوں کو ان کے حقوق دلوائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کا فیصلہ لینے کے بعد ہم حکمرانوں کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے،میں آسمان سےتارے توڑ کر لانے کا نہیں کہہ رہا ، صفائی اور پانی مانگ رہا ہوں۔مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 29 جنوری کو کراچی کے لوگ بتادیں گے کہ وہ کہاں اور کس جھنڈے تلے کھڑے ہیں،کراچی کے لوگ جس دن کھڑے ہوگئے تو باقی ملک کے حقوق بھی یہیں سے دلوائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*