عمران خان نے عدالت میں اب تک شواہد کے طور پر کاغذ کا ایک ٹکڑا بھی پیش نہیں کیا۔ مریم اورنگ زیب

عمران خان نے عدالت میں اب تک شواہد کے طور پر کاغذ کا ایک ٹکڑا بھی پیش نہیں کیا۔ مریم اورنگ زیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا کہ عمران خان نے عدالت میں اب تک شواہد کے طور پر کاغذ کا ایک ٹکڑا بھی پیش نہیں کیا۔پاناما کیس کی سماعت کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنما نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران جھوٹ اور احتجاجی سیاست سے عدالت میں کیس نہیں جیت سکتے۔مریم اورنگ زیب نے مزید کہا کہ خان صاحب آج پھر مریم نواز کے نام کو بار بار دہراتے رہے، جھوٹےبیانات پروزیراعظم کیا کسی رکن کو بھی نا اہل قرار نہیں دیا جا سکتا، عمران خان کو اینٹی کرپشن کے الف کا بھی نہیں پتا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*