شامی آرمی چیف کی اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی

شامی آرمی چیف کی اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی

شام کے فوجی ایئربیس پر اسرائیل کی جانب سے راکٹ حملہ پر شامی فوج کے سربراہ نے اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی ۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے قریب شامی فوج کے فضائی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا حملے سے علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا اور آگ بھڑک اٹھی۔شامی آرمی چیف نے اسرائیل کو حملے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*