ماہرہ خان اورشاہ رخ خان کی تھرل اور ایکشن سے بھرپور نئی بالی ووڈ فلم ‘’’رئیس ‘‘کا نیا پرومو جاری کردیا

ماہرہ خان اورشاہ رخ خان کی تھرل اور ایکشن سے بھرپور نئی بالی ووڈ فلم ‘’’رئیس ‘‘کا نیا پرومو جاری کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اورشاہ رخ خان کی تھرل اور ایکشن سے بھرپور نئی بالی ووڈ فلم ‘’’رئیس ‘‘کا نیا پرومو جاری کردیاجس میں نواز الدین صدیقی نے اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔فلم میں ماہرہ خان پہلی بار بالی ووڈ کے کنگ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ نواز الدین صدیقی بھی مرکزی کردار میں شامل ہیں۔راہل ڈھولاکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی عبد الطیف نامی ڈان کے زندگی پر بنائی گئی ہے جس کی کاسٹ میں شاہ رخ،ماہرہ اور نوازالدین صدیقی کے علاوہ محمد ذیشان ایوب،روپندر نگرا،آریا بابر،گووندنمدیو اور انیل منگے بھی شامل ہیں۔واضح رہے یہ فلم رواں سال25جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*