گداگری بری چیز

گداگری بری چیز

گداگری بری چیز۔۔۔ لیکن اس میں اضافہ ہورہاہے۔۔۔ اور کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے جیسے اسکو روکنے والا کوئی ہے ہی نہیں۔۔

ملک میں گداگری بڑھ گئی۔۔یہ گداگر شہر کے مختلف ُکونوں میں نمو دار ہوتے ہیں ۔۔۔ اگر دیکھا جائے تو شہروں میں سب سے زیادہ ۔۔۔ سگنلز پر اور چھوٹے علاقوں میں چوکوں ۔۔ چوراہوں پر بھیک مانگنے والوں کی تعداد روزبر روز بڑھتی جا رہی ہے۔۔ان میں سے زیادہ تعداد چھوٹے بچوں کی ہے۔۔۔ جس کے لئے لمحہ فکریہ ۔۔۔لفظ بہت چھوٹا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ بھکاریوںمیں دوسری بڑی تعداد ۔۔۔ معذوروں کی ہے ۔۔۔ ایک رپورٹ کے مطابق ۔۔۔ یہ معذور ۔۔۔ صرف بھیک منگوانے کے لئے ۔۔۔ بنائے جاتے ہیں۔۔۔ جو ۔۔۔ ایک انتہائی افسوسناک امر ہے۔۔۔ ملک میں بڑھتے ہو ئے اس مسلئے نے سنگین نوعیت اختیار تو کر لی لیکن ۔۔۔ انتاہی ۔۔۔ خوفنا ک بات یہ ہے ،،۔،، کہ اس اہم ترین اور سنگین معاملے پر ۔۔۔ ہمارے ۔۔۔حکام کی توجہ ہی نہیں۔۔۔
ایک چشم کشا رپورٹ میں مختلف پیش گوئیاں سامنے آئی ہیں۔۔ ایک سروے کے مطابق بھیک مانگنے والوں کے بارے میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ بھیک مانگے والوں میں زیادہ تعداد ُان بچوں کی ہے جن کی سربراہی اغوا کارگروپ کرتے ہیں ۔۔۔یہ انکشاف کوئی نیا نہیں۔۔۔سوال تویہ ہے کہ اس معا ملہ سے کیسے نمٹا جا ئے۔۔گداگری کو قا بو کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ضرورت یہ بھی ہے کہ گداگری کے پیچھے مافیا کو قابو کر نے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جا ئیں ورنہ اس کے سنگین نتائج ملک کے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔
اہم ۔۔۔ معاملے ۔۔۔ پر ۔۔ عام عوام تو بہت پریشان ہے لیکن۔۔۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ۔۔ اس گھمبیر مسلے پر سماجی بہبود کے اداروں نے بھی مجرمانہ خاموشی ۔۔ اختیار کررکھی ہے۔۔ ۔۔ یاد رہے ہے کہ ۔۔ تیسرے نمبر پر بھکاریوں کا تعلق ۔۔ تیسری جنس سے ۔۔ ۔ہے ۔۔ اور سونے پر سہاگہ یہ کہ ۔۔۔ وہ بھی ۔۔ خود سے بنائی جا رہی ہے۔۔ جس کے باعث شدید خطرات لاحق ہیں ۔۔ وار اس امر پر خواجہ سرا بھی خاصے ۔۔ پریشان نظر آتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*