ہالی ووڈاسٹار جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کی سواسال ہی میں طلاق ہوگئی

ہالی ووڈاسٹار جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کی سواسال ہی میں طلاق ہوگئی

ہالی ووڈاسٹار جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کی سواسال ہی میں طلاق ہوگئی ۔جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کی فروری سن دوہزار پندرہ میں شادی ہوئی تھی تاہم 8 ماہ پہلے سے دونوں نے راہیں جداکرلی تھیں۔رہوڈنےدعویٰ کیاتھاکہ جانی ڈیپ نےانہیں تشدد کانشانہ بنایاہےجسےڈیپ نے جھوٹ قراردیاتھا۔جانی ڈیپ نے اپنےوکیل کی فیس بھی بٹورنے کی کوشش کی جس کی عدالت نے اجازت نہیں دی۔انہوں نےایمبررہوڈکوبھی پچاس ہزار ماہانہ رقم دینے سے انکارکردیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*