رئیس ‘ کی ریلیز، ڈسٹری بیوٹرز کو شیوسینا کی دھمکی

رئیس ‘ کی ریلیز، ڈسٹری بیوٹرز کو شیوسینا کی دھمکی

بالی وڈ کے ’رئیس‘ کی مشکلیں ابھی کم نہیں ہوئیں، بنا کسی مسئلے کے فلم ’رئیس‘ کی ریلیز مشکل نظر آرہی ہے، اب میدان میں شیو سینا آئی ہے جس نے ڈسٹری بیوٹرز کو دھمکی آمیز خط لکھنا شروع کردیے ہیں۔ریاست چھتیس گڑھ کے ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ شیو سینا یوتھ ونگ نے انہیں دھمکی آمیز خط لکھا ہے، خط میں فلم ریلیز کرنے پر نتائج بھگتنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ڈسٹری بیوٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ مسئلہ اودے ٹھاکرے کے نوٹس میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*