اعصام الحق نے اے ایس بی کلاسک ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی

اعصام الحق نے اے ایس بی کلاسک ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنے ساتھی پولینڈ کے میٹ کووسکی کے ہمراہ اے ایس بی کلاسک اے ٹی پی ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ جیت کر فائنل میں اسرائیلی ا ور امریکی جوڑی کو ایک چھ ،چھ دو اور دس تین شکست دے دی۔اعصام اور کوسکی نے حریف کھلاڑی اسرائیل کے جوناتھن ایلرچ اور امریکی کھلاڑی اسکاٹ لپسکی کے خلاف تین سیٹس میں کامیابی حاصل کی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*