اسمابچی کا قاتل پنجاب فرانزک لیب کی رپورٹ پر پکڑا گیا، ، رانا ثناءاللہ

اسمابچی کا قاتل پنجاب فرانزک لیب کی رپورٹ پر پکڑا گیا، ، رانا ثناءاللہ

صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسما قتل کیس کا ملزم پنجاب فرانزک لیب کی رپورٹ پرپکڑا گیا،عمران خان کو پنجاب فرانزک لیب کا شکریہ اداکرنا چاہئے،ان کا کہناتھا کہ پنجاب فرانزک لیب نے ملزم کانام بتایاتوکے پی پولیس حرکت میں آئی،اسماقتل کیس کاملزم ان صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ہماری 4سیٹیں تھیں،اب بھی 2 ملنے کاامکان ہے،اپوزیشن اکٹھی ہوئی تو پنجاب سے سینٹ کی ایک سیٹ جیت سکتی ہے،ان کا کہناتھا کہ زرداری صاحب نے پیپلزپارٹی کاوہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ زرداری صاحب خوداے ٹی ایم ہیں،ان کابلوچستان اسمبلی میں ایک رکن بھی نہیں،ان کا کہناتھا کہ راﺅانوارکوگرفتار کرنا بہت مشکل ہے،اگر وہ زرداری ہاﺅس میں ہوتا تو اب تک گرفتار ہو چکا ہوتا۔حشرکیاجومشرف اورضیاالحق نہ کرسکے،پیپلزپارٹی کواندرون سندھ تک محدودکردیاگیا۔کے گھرہی موجودتھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*