جوڑے نے گھر میں کینگرو پال لئے

جوڑے نے گھر میں کینگرو پال لئے

لاہور: یوں تو اکثر افراد کو کتے ، بلی یا پرندے وغیرہ جیسے پالتو جانور رکھنے کا شوق ہوتا ہے لیکن جناب ان آسٹریلوی جوڑے کے تو کیا ہی کہنے جنہوں نے نہ صرف درجن سے زائد کینگروز پال رکھے ہیں بلکہ اُن کا خاص خیال بھی رکھتے ہیں۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریا سے تعلق رکھنے والے ٹونی میتھیوز اور اُن کی بیوی تھریسا نے اپنے گھر میں ایک نہ دو پورے 17 کینگرو پال رکھے ہیں جن کی خوراک سے لے کر صفائی ستھرائی تک کا وہ اپنے بچوں کی طرح خیال رکھتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*