خصوصی رپورٹس، تجزیے

شاہد آفریدی کو الوداعی انٹرنیشنل میچ کھلانے کا کوئی امکان نہیں ہے،نجم سیٹھی
خصوصی رپورٹس، تجزیے کھیل کے 7

شاہد آفریدی کو الوداعی انٹرنیشنل میچ کھلانے کا کوئی امکان نہیں ہے،نجم سیٹھی

دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا کہ کسی کھلاڑی کو سلیکشن کمیٹی منتخب نہیں کر رہی مگر اسے آخری میچ کھلانے کیلیے واپس لے آیا جائے، انھوں نے کہا کہ مجھ سمیت چیئرمین شہریارخان، سی او او سبحان احمد اور کوچ مکی آرتھر اس فیصلے سے مفتق ہیں، البتہ ہم […]

تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں ممکنہ طور پر دہشت گردی کا خطرہ ہے، محکمہ داخلہ پنجاب
اہم ترین پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں ممکنہ طور پر دہشت گردی کا خطرہ ہے، محکمہ داخلہ پنجاب

محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں ممکنہ طور پر دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ادھر عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی دھرنا دینے لگتے ہیں تو ہمیں تھریٹ لیٹرز جاری کر کے ڈرایا جاتا ہے […]

ہندوانتہا پسندوں نے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی
اہم ترین پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

ہندوانتہا پسندوں نے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی

جنگی جنون میں مبتلا ہندوانتہا پسندوں نے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے عبد الباسط کو تین بار دھمکی آمیز کالیں کی ہیں اور فوری طور پر بھارت چھوڑنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

عمران خان کا راویئونڈ مارچ اُنکا آئینی اور جمہوری حق ہے، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
خصوصی رپورٹس، تجزیے سیاست کے 7

عمران خان کا راویئونڈ مارچ اُنکا آئینی اور جمہوری حق ہے، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا رائے ونڈ مارچ اُنکا آئینی اور جمہوری حق ہے ، حکومت کیوں گھبراہٹ کا شکار ہے۔لاہور میں سینئر قانون دان حامد خان کی کتاب پاکستان کی عدالتی تاریخ کی تقریب رونمائی میں کہی ۔افتخار محمد چوہدری کا […]

چنیوٹ میں دوسری شادی کا سہرا سجانے والے کو عدالت میں دھر لیا گیا
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

چنیوٹ میں دوسری شادی کا سہرا سجانے والے کو عدالت میں دھر لیا گیا

چنیوٹ میں دوسری شادی کے خواہشمند اشرف کے ارمان دل میں ہی رہ گئے۔ اشرف چلا تھا دوسری شادی کرنے کو اور سہرا باندھ کر عدالت پہنچا جہاں بیوی کو خرچہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بچوں کو خرچہ نہ دینے کے جرم میں دلہے اشرف […]

بھارت جنگی جنون کوہوا دے کر خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے۔
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

بھارت جنگی جنون کوہوا دے کر خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے۔

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون کو ہوا دے کر خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے۔وطن عزیز کے دفاع کے لیے مسلح افواج اور عوام پوری طرح تیار ویکجان ہیں۔صدر مملکت نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی پر […]

حکمران بھارت سے آلو اورٹماٹر منگوا کر بھارتی کسانوں کو نوازرہے ہیں، چودھری پرویز الہیٰ
اہم ترین پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

حکمران بھارت سے آلو اورٹماٹر منگوا کر بھارتی کسانوں کو نوازرہے ہیں، چودھری پرویز الہیٰ

سابق وزیر اعلی  پنجاب اورمسلم لیگ ق کے رہنماء چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حکمران بھارت سے آلو اورٹماٹر منگوا کر بھارتی کسانوں کو نوازرہے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں چودھری پرویز الہی نے کہا کہ ایک طرف نریندر مودی ہمارا پانی بند کر رہا ہے اِدھر شریف […]

پا ک فوج دنیا میں سب سے زیادہ جنگی تجربات رکھتی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف
پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

پا ک فوج دنیا میں سب سے زیادہ جنگی تجربات رکھتی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پا ک فوج دنیا میں سب سے زیادہ جنگی تجربات رکھتی ہے اور پاک فوج کا شمار دنیا کی بہترین جنگجو افواج میں ہوتا ہے جو بے خوفی سے خطرات کا مقابلہ کرنا جانتی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے دفاتر بند کر دئیے
اہم ترین پاکستان کے 7 خصوصی رپورٹس، تجزیے

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے دفاتر بند کر دئیے

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے دفاتر بند کر دئیے ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی اقدام کی شدید مذمت کی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ بھارت جماعت اسلامی کے دفاتر بند کر کے تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتا ۔مقبوضہ کشمیر میں […]

امریکی صدرباراک اوباما نے کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل پرویٹوکو مسترد کرنے کوغلطی قراردے دیا
خصوصی رپورٹس، تجزیے دنیا کے 7

امریکی صدرباراک اوباما نے کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل پرویٹوکو مسترد کرنے کوغلطی قراردے دیا

امریکی صدرباراک اوباما نے کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل پرویٹوکو مسترد کرنے کوغلطی قراردے دیا ۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدرباراک اوباما نے نائن الیون بل پرویٹو کی منسوخی کو خطرناک مثال قراردیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اگرمقتدراعلیٰ کے استثنا کے تصورکا خاتمہ کیاجائے گا تو […]