شخصیات کے 7

کراچی:معروف ماہر امور خانہ زبیدہ طارق انتقال کر گئی ہیں ۔
خصوصی رپورٹس، تجزیے شخصیات کے 7

کراچی:معروف ماہر امور خانہ زبیدہ طارق انتقال کر گئی ہیں ۔

کراچی:معروف ماہر امور خانہ زبیدہ طارق انتقال کر گئی ہیں ۔ زبیدہ طارق کچھ عرصہ سے بیمار تھیں،ان کو گزشتہ روز طبیعت کی خرابی کی صورت میں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ زبیدہ طارق معروف دانشور اور لکھاری انور مقصود کی ہمشیرہ […]

ملالہ یوسف زئی پاکستان کی سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی شخصیت
شخصیات کے 7

ملالہ یوسف زئی پاکستان کی سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی شخصیت

اسلام آباد: 2017 میں وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ تلاش (سرچ) کی جانے والی پاکستانی شخصیات کی فہرست میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سر فہرست رہیں۔وکی پیڈیا فاو¿نڈیشن کی فہرست کے مطابق درج ذیل پاکستانی شخصیات کو گزشتہ برس وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ سرچ گیا۔رپورٹ […]

اداکار راجیش کھنہ کی آج 75 ویں سالگرہ ہے
اہم ترین شخصیات کے 7

اداکار راجیش کھنہ کی آج 75 ویں سالگرہ ہے

لاہور: بالی ووڈ اداکار راجیش کھنہ کی آج 75 ویں سالگرہ ہے۔ ان کے رومانوی کردار فلم بینوں کو آج بھی یاد ہیں۔راجیش کھنہ کو بالی ووڈ کا پہلا سپر سٹار کہا جاتا ہے، 60 اور 70 کی دہائی میں ان کی ہر فلم سپرہٹ رہی۔ راجیش کھنہ کردار کی […]

گوگل کا مرزاغالب کی 220ویں سالگرہ پرزبردست خراج تحسین
شخصیات کے 7

گوگل کا مرزاغالب کی 220ویں سالگرہ پرزبردست خراج تحسین

لاہور: گوگل نے اردو کے عظیم شاعرمرزااسداللہ خان غالب کی 220 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل متعارف کرادیا۔مرزا غالب 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 5 سال کی عمر میں والد کی وفات کے بعد غالب کی پرورش چچا نے […]

بینظیر بھٹو شہید کی دسویں برسی آج منائی جائے گی
اہم ترین شخصیات کے 7

بینظیر بھٹو شہید کی دسویں برسی آج منائی جائے گی

لاڑکانہ: پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی دسویں برسی آج گڑھی خدا بخش بھٹو میں منائی جائے گی، جس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ برسی تقریبات میں شرکت کے لیے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی […]

منیر نیازی کو مداحوں سے بچھڑے 11برس بیت گئے
شخصیات کے 7

منیر نیازی کو مداحوں سے بچھڑے 11برس بیت گئے

اردو ادب کی بڑی شخصیت کو یاد کرنے کا دن ،محبت اور بغاوت کو اشعار کی صورت ڈھالنے والے منیر نیازی کو مداحوں سے بچھڑے 11برس بیت گئے    اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر اور ادیب ۔ 9 اپریل، 1928ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے ایک گاؤں میں پیدا […]

نواز شریف 68 برس کے ہوگئے، اپنی سالگرہ آج یتیم بچوں کے ساتھ منائیں گے
شخصیات کے 7

نواز شریف 68 برس کے ہوگئے، اپنی سالگرہ آج یتیم بچوں کے ساتھ منائیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے، وہ 68 سال کے ہوگئے ہیں۔ محمد نواز شریف آج 25 دسمبر کو اپنی سالگرہ منارہے ہیں، اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس بار اپنی سالگرہ نہایت سادگی سے […]

اداکار انیل کپور کی اکسٹھ ویں سالگرہ کل منائی گئی
شخصیات کے 7

اداکار انیل کپور کی اکسٹھ ویں سالگرہ کل منائی گئی

ممبئی: اداکار انیل کپور کی اکسٹھ ویں سالگرہ کل منائی گئی،انیل کپور بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل ہیں۔ ان کا سفر چار دہائیوں پر محیط ہے، مسٹر انڈیا، تیزاب، بیٹا، وراثت، پکار اور ویلکم ان کی مشہور فلمیں ہیں۔ ایکشن رومانس اور جذبات انیل کپور نے […]

قائد اعظم محمد علی جناح کا 142واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
شخصیات کے 7

قائد اعظم محمد علی جناح کا 142واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

 کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 142واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح کے 142ویں یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل جب کہ خصوصی تقریبات کا انعقاد بھی ہوگا۔صدر ممنون حسین نے اپنے پیغام میں بانی پاکستان کی […]

گلوکار محمد رفیع کی آج 93 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے
شخصیات کے 7

گلوکار محمد رفیع کی آج 93 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

لاہور : سُروں کے شہنشاہ پلے بیک سنگر محمد رفیع کی آج 93 ویں سالگرہ ہے، پرستاران کی آواز آج تک نہیں بھولے۔ محمد رفیع ایسے گلوکار تھے جن کے آگے سُر سَر جھکاتے۔انہوں نے گائیکی کا ایسا ہنر پایا کہ دنیا کو دیوانہ بنالیا۔ محمد رفیع اپنی آواز میں […]